'کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں'؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصول

Salman Khan خبریں

'کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں'؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سلیم خان کو دھمکی اس وقت دی گئی جب وہ جمعرات کی صبح ورزش کے لیے ممبئی میں اپنے گھر کے قریب موجود تھے: بھارتی میڈیا

/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی اس وقت دی گئی جب وہ جمعرات کی صبح ورزش کے لیے ممبئی میں اپنے گھر کے قریب موجود تھے۔

رپورٹس کے مطابق واک کے دوران ایک موٹرسائیکل سوار خاتون اور مرد سلیم خان کے پاس آئے جس کے بعد برقع پوش خاتون نے سلیم خان کے سامنے جیل میں قید گینگسٹر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ’کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں‘؟واضح رہے کہ سلمان خان اور ان کے والد کو اس سے قبل 2022 میں بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا جس میں لکھا ہوا تھا کہ ' موسے والا جیسا کر دوں گا'۔

اس سال مئی میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ بھی کی گئی تھی جس کے بعد گرفتار ملزم نے انکشاف کیا تھا کہ اس نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کہنے پر فائرنگ کی۔ اس سے قبل پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری بھی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے قبول کی تھی جس کے بعد اسے گرفتار کیا گیا تھا جب کہ بشنوئی سلمان خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دے چکا ہے۔بھارت کی کرائم برانچ کے یونٹ 9 نے گزشتہ شب وکاس عرف وکی گپتا اور ساگر پال کو بہار سے گرفتار کیا: بھارتی میڈیاگزشتہ دنوں بھارت کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیلارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیپولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیدایک کمانڈر کو چھاپا مار کارروائی اور 2 کو ڈرون حملے میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

گرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھاگرین لینڈ میں آنے والی 200 میٹر بلند سونامی جس نے نو دن تک زمین کو ہلائے رکھاگرین لینڈ کے ایک دوردراز علاقے میں زمین سرکنے کے ایک بڑے واقعے نے ایک ایسی سمندری لہر کو متحرک کیا جس نے نو دن تک ’زمین کو ہلا کر رکھ دیا‘۔
مزید پڑھ »

چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہچھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلبھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:54:34