بالی وڈ نے پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا گانا چوری کرلیا

Kriti Sanon خبریں

بالی وڈ نے پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا گانا چوری کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ گانا پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا ہے جنہوں نے اپنی البم ریشماں کیلئے 1975 میں گایا تھا

/ فائل فوٹو

بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چرانے کا رواج کافی پرانا ہے اور اب بھارتی انڈسٹری نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا جس پر پاکستانی شوبز اسٹار ناراض نظر آتے ہیں۔عام پر آگیا ہے جس میں سینئر اداکارہ کاجول کے ساتھ ساتھ اداکارہ کریتی سینن ڈبل رول کرتی نظر آئی ہیں جب کہ اس فلم میں اداکار شہیر شیخ بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔اس فلم کو رواں ماہ کی 25 تاریخ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا جائے گا تاہم اس فلم کا ایک گانا ' اکھیاں نو رہن دے' خوب وائرل ہورہا ہے جو کہ پاکستانی گانا...

بالی وڈ انڈسٹری نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی گانے کو چوری کیا، ۔ دوسری جانب پاکستانی گانا چوری کرنے پر اداکار عدنان صدیقی نے بالی وڈ کو آڑے ہاتھوں لیا اور سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک کلاسک گانے کے ساتھ برا سلوک کیا گیا، گلوکارہ ریشما جی اور ان کی چھوڑے جانے والی میراث کی عزت کرنی چاہیے۔

اس سے قبل گلوکارہ ریشما بھارت کیلئے 'لمبی جدائی' گانا بھی گا چکی ہیں جو دونوں ملکوں میں کافی پسند کیا گیا تھا۔کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیاثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیااداکارہ نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی
مزید پڑھ »

کرن جوہر نے بالی وڈ گانے 'توبہ توبہ' کی نقل کرنیوالے چاہت فتح علی خان کی ویڈیو پر کیا کہا؟کرن جوہر نے بالی وڈ گانے 'توبہ توبہ' کی نقل کرنیوالے چاہت فتح علی خان کی ویڈیو پر کیا کہا؟بالی وڈ میں یہ گانا وکی کوشل پر فلمایا گیا ہے جو کہ ان کے رقص کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت مشہور ہوا
مزید پڑھ »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟بالی وڈ کے اس امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے
مزید پڑھ »

31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکاندوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکاناوپننگ میں پاکستان کی مشکلات کو حل کیلئے بورڈ نے اہم فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:47:06