دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اوپننگ میں پاکستان کی مشکلات کو حل کیلئے بورڈ نے اہم فیصلہ کرلیا

سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلانپاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گابھارت میں اسلام سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریروں، واقعات میں غیرمعمولی اضافہفیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحقسندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایتانگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کردیا...

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اوپننگ مسائل کی وجہ سے امام الحق کو پلئینگ الیون واپس لائے جانے کا امکان ہے جبکہ انکے علاوہ کامران غلام، میر حمزہ، نعمان علی اور نوجوان اوپنر محمد حریرہ کو بھی لائن اَپ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ عبداللہ شفیق اور صائم ایوب کی اوپپنگ جوڑی کے مسلسل ناکام ہونے پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ آسٹریلیا کیخلاف دسمبر 2023 میں آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والے امام الحق کو دوبارہ پلئینگ الیون کا حصہ بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔گزشتہ سال بابراعظم کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد سے شان مسعود نے دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی کمان سنبھالی تھی تاہم وہ ابتک قومی ٹیم کو ایک بھی ٹیسٹ میچ نہیں جتواسکے ہیں۔دوسری جانب خبریں گردش کررہی ہیں کہ انگلینڈ کے خلاف جاری تین میچوں کی سیریز کے بعد شان مسعود کو کپتانی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیاملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیاجیک لیچ اور زیک کرولی کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی
مزید پڑھ »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

فن لینڈ میں پانڈوں کی دیکھ بھال مہنگی، واپس چین بھجوانے کا فیصلہفن لینڈ میں پانڈوں کی دیکھ بھال مہنگی، واپس چین بھجوانے کا فیصلہپانڈوں کی واپسی کا معاہدہ چین میں طے پایا گیا
مزید پڑھ »

بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکانبین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکانانجری کا شکار ہونے والے انگلش کپتان کی اسکین ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی
مزید پڑھ »

جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلانجاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلانیہ دوسرا مشن اپریل 2023 میں اسپیس کی پہلی ٹچ ڈاؤن کی پیروی کرے گا، کمپنی
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں بائیڈن کی تقریرامید افزا نہ تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: لبنانی وزیر خارجہاقوام متحدہ میں بائیڈن کی تقریرامید افزا نہ تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: لبنانی وزیر خارجہہماری نجات کیلئے امریکا کا کردار اہم ہے، لبنان خود سے لڑائی ختم نہیں کر سکتا، ماضی کی مایوسیوں کے باوجود امریکا کی مدد درکار ہے: عبداللہ بو حبیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:11:58