پانڈوں کی واپسی کا معاہدہ چین میں طے پایا گیا
فن لینڈ میں پانڈوں کی دیکھ بھال مہنگی، واپس چین بھجوانے کا فیصلہفن لینڈ کا اہطاری چڑیا گھر وقت سے پہلے ہی 15 سالہ پانڈوں کی دیکھ بھال کے پروگرام کو بڑھتے اخراجات کی وجہ سے ختم کرنے جارہا ہے جس میں اس نے چین سے Lumi اور Pyry نامی پانڈوں کو اپنے چڑیا گھر کا حصہ بنایا تھا۔یہ فیصلہ مالی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوا ہے جس کی بڑی وجہ مہنگائی اور COVID-19 وبائی امراض کے دوران جمع ہونے والے قرض ہیں۔
چڑیا گھر نے پانڈوں کی دیکھ بھال پر سالانہ تقریباً 1.5 ملین یورو خرچ کیے جو متعدد جانداروں کے مشترکہ اخراجات سے بھی زیادہ ہیں۔ اضافی اخراجات میں ایک کل وقتی کیپر، چین کے لیے سیفٹی فیس، درآمد شدہ بانس اور ان کے گھر کیلئے خرچ کی گئی رقم کے بعد مجموعی رقم 8 ملین یورو تک پہنچ جاتی ہے۔ ۔ فن لینڈ کے اہطاری چڑیا گھر کو بہت امیدیں تھیں کہ پانڈا اپنے منفرد مقام کی وجہ سے شہریوں کے ہجوم کو اپنی طرف متوجہ کریں گے، لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا۔عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںآئی ایم ایف کی قرض پروگرام کیلیے مزید نئی کڑی شرائط سامنے آگئیںراولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، جل تھل ایک ہوگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اخراجات اٹھانا مشکل، فن لینڈ نے چین کو پانڈے واپس بھیجنے کا بندو بست کر لیافن لینڈ کی جانب سے 8 سال قبل لومی اور پیری نامی دو پانڈوں کو چین سے لیا گیا تھا
مزید پڑھ »
چین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیارچین کی جانب سے تیان وین 3 مشن کا اعلان کیا گیا ہے جو 2028 میں مریخ کی سطح سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لائے گا۔
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟شمالی انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر ترن تارن کے ہرپریت سنگھ نے مویشیوں کی افزائش اور دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والے نتائج کا استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے موچی کے لیے سوشل میڈیا صارفین کا انوکھا اقدامرمیّا نے اپنی چھوٹی سی دکان میں جانوروں کے لیے سر چھپانے کی جگہ بنائی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اسٹارز اپنے بچوں کی دیکھ بھال کیلئے 'نینی' کو کتنی تنخواہ دیتے ہیں؟اسٹارز نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے 'نینی' رکھی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »