بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری خان آج اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ منارہے ہیں
ان 33سالوں کے دوران جہاں شاہ رخ نے ایک عام اداکار سے سپر اسٹار بننے تک کا سفر طے کیا وہیں بالی وڈ کنگ کی ذاتی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آئے جن کا اعتراف شاہ رخ اپنے کئی انٹرویوز میں کرتے آئے ہیں۔
شاہ رخ اور گوری کی شادی کی 33 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی میڈیا پر سپر اسٹار کا گوری سے متعلق ایک اعترافی بیان شیئر کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اپنی بدتمیزیوں پر اہلیہ گوری کے رویے پر بات کی۔شاہ رخ اور گوری کرائے کے مکان میں رہتے تھے: چنکی پانڈے کا انکشافبھارتی میڈیا کے مطابق 2018 میں سلمان خان کے شو ’دس کا دم ‘ میں شاہ رخ خان شریک ہوئے تھے جس دوران انہوں نے اپنی اہلیہ گوری کی طرف سے ملنے والی سپورٹ پر بات کی تھی...
شاہ رخ نے کہا تھا کہ ’جب بھی کوئی دوست غلطی کرے یا کوئی بُرا کام کرے تو اس کے پاس گوری جیسا ساتھی ہونا چاہیے، میں نے بہت سی غلطیاں کی ہیں، بدتمیزیاں کی ہیں، بہت گھٹیا پن کیا ہے لیکن گوری نے خاموش رہ کر میرا خیال رکھا ہے‘ ۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے 25 اکتوبر 1991 کو ہندو مذہب کی روایت کے مطابق تقریب میں گوری چھبر سے شادی کی تھی، ان کے 3 بچے آریان خان، سہانا خان اور ابرام خان ہیں۔سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس بشنوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابتدائی عمرمیں ذہنی صحت کا لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق کا انکشافمحققین نے بتایا کہ 11 برس کی عمر ممکنہ طور پر ایک حساس دور ہوسکتی ہے جس کا تعلق مستقبل کے جسم کے وزن سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
اکتوبر میں پیدا ہونیوالے افراد کیسے ہوتے ہیں؟ یہ خصوصیات جان لیںان افراد کا ستارہ میزان ہوتا ہے جب کہ اکتوبر کی 23 تاریخ سے پیدا ہونے والوں کا برج عقرب ہوتا ہے
مزید پڑھ »
بگ باس میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںعدنان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں اہلیہ نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے اور نہ ہی کسی تقریب میں بغیر ماسک شرکت کی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟میں نے برطانیہ میں میرٹ کی بنیاد پر ایل ایل بی کی ڈگری کیلئے داخلہ لے لیا ہے: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »