عدنان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں اہلیہ نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے اور نہ ہی کسی تقریب میں بغیر ماسک شرکت کی
— فوٹو:فائل
بھارت کے رئیلٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیں۔ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر عدنان شیخ نے بگ باس او ٹی ٹی کے سیزن 3 میں شرکت کی اور انہیں وہیں سے مزید شہرت ملی۔۔ عدنان شیخ کے مداح بھی ان کی اہلیہ سے متعلق جاننے کیلئے بے قرار ہیں۔ لیکن اب عدنان شیخ کی ناراض بہن عفت شیخ نے انسٹاگرام پر بھابھی کی تصاویر لیک کردیں اور ساتھ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھابھی ہندو تھیں اور اسلام قبول کیا ہے۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھاکہ بھائی نے ایک ہی کام اچھا کیا ہے اور ہندو لڑکی کو مسلمان کیا جس کا نام ردھی یادیو تھا اور اب عائشہ شیخ ہے۔دوسری جانب عدنان شیخ کی بہن نے الزام عائد کیا ہے کہ والدین سے ملنے اسپتال گئی تھی جہاں بھائی نے تشدد کا نشانہ بنایا اور میرے سسر کو بھی زخمی...
عدنان شیخ کی بہن نے ممبئی کے مقامی تھانے میں بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ عدنان شیخ نے ویڈیو بیان میں بہن کی جانب سے تشدد کے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟عبدو روزک بگ باس سیزن 16 کے امیدوار بھی رہے ہیں اور اپنی منفرد شخصیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہیں
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر وائرل جامنی سیبوں کی حقیقت کیا ہے؟جامنی سیبوں کی تصاویر نے پھلوں کے شوقین افراد میں ہل چل پیدا کر دی
مزید پڑھ »
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
مزید پڑھ »
ایک پروڈکشن ہاؤس نے خود بلایا اور ڈائریکٹر نے بری طرح ریجیکٹ کیا: فہد شیخفہد شیخ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
'بھائی کی حفاظت کیلئے بچن بنوں گی'، عالیہ بھٹ کی فلم 'جگرا' کا ٹیزر جاریبہن بھائی کی محبت سے بھرپور ٹیزر نے مداحوں کو جذباتی کردیا
مزید پڑھ »
وہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیاحال ہی میں وہاب ریاض جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »