وہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیا

Katrina Kaif خبریں

وہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیا
Pakistan TeamShoaib AkhtarWahab Riaz
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں وہاب ریاض جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی

حال ہی میں وہاب ریاض جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے ‘ میں شریک ہوئے جس دوران انھوں نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی/فوٹوفائلدوستی کے حوالے سے دلچسپ قصہ سنادیا۔

دوران شو میزبان تابش ہاشمی نے وہاب ریاض سے سوال کیا کہ میں نے جس کسی سے بھی پوچھا کہ وہ کون سا کھلاڑی ہے جو لمبی لمبی ہانکتا ہے تو سب شعیب اختر کا نام لیتے ہیں؟ اس حوالے سے آپ کے پاس بھی ماضی کا ایک قصہ ہے، آپ کیا کہیں گے؟سوال کے جواب میں وہاب ریاض نے ماضی کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک بار ہم شعیب اختر، محمد حفیظ، مصباح الحق، عمر اکمل اور احمد شہزاد سب نیوزی لینڈ میں شعیب اختر کے روم میں کھانا کھارہے تھے اس روز ٹی وی پر ’شیلا کی جوانی‘ گانا چل رہا تھا، اس دوران شعیب اختر نے ہمیں کہا کہ...

سابق کرکٹر نے مزید بتایا کہ شعیب اختر کی بات پر محمد حفیظ چونک گئے اور کھانا کھاتے ہوئے ہاتھ روک کر شعیب کے سامنے ہاتھ جوڑے اور کہا کہ ’یہ میرے ہاتھ دیکھو خدا کا واسطہ جھوٹ نہ بولو‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Team Shoaib Akhtar Wahab Riaz

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشافکترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشافدوستی کی بات سُن کر محمد حفیظ حیران رہ گئے تھے، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خانسجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خاناداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »

بنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئیبنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئیشکیب الحسن کی اس حرکت پر کمنٹیٹرز اور صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہوزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہعلی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے متعلق انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب گفتگو کی ان پر سنگین الزامات عائد کیے اور دھمکیاں دیں جو ناقابل برداشت ہیں: ایمنڈ
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلب190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلبآج عمران خان کی جانب سے 3 درخواستیں دائر کی گئیں، بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں کتابیں، ڈمبل اور بچوں سے بات نہ کرانے سے متعلق تھیں
مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارحکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:39:53