کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

دوستی کی بات سُن کر محمد حفیظ حیران رہ گئے تھے، سابق کرکٹر

کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشافوہاب ریاض نے معروف کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں بطورِ مہمان شرکت کی : فوٹو : ویب ڈیسکسابق کرکٹر و چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔

سابق کرکٹر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر نے ٹی وی اسکرین پر دیکھ کر کہا کہ وہ کترینہ کیف کو جانتے ہیں بلکہ اُن کی کترینہ کے ساتھ دوستی بھی ہے۔ وہاب ریاض نے کہا کہ جب کسی نے شعیب اختر کی بات کا یقین نہیں کیا تو اُنہوں نے یہ کہہ کر سب کو کمرے سے باہر نکال دیا تھا کہ تم لوگ مجھے جھوٹا انسان سمجھتے ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خانسجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خاناداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »

بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم...
مزید پڑھ »

باکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی 'استری 2' نے 'باہو بلی 2' کو شکست دیدیباکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی 'استری 2' نے 'باہو بلی 2' کو شکست دیدی'استری 2' کا باکس آفس پر ایک اور بڑا کارنامہ
مزید پڑھ »

جارج برنارڈشا کی پیشن گوئیجارج برنارڈشا کی پیشن گوئیجارج برنارڈ شا کو شیکسپیئر کے بعد انگریزی کا دوسرا بڑا ڈرامہ نگار اور ادیب کہا...
مزید پڑھ »

بلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھبلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھسائیکلون کا الرٹ ہے، انتظامیہ مکمل طور پر تیار ہے، مرتضیٰ وہاب رات کو جاگتے ہیں اور ہم چین سے سوتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی گفتگو
مزید پڑھ »

سلمان خان فلم 'شعلے'دوبارہ بنانے کے خواہش مند، اپنے لیے کون سا کردار پسند کیا؟سلمان خان فلم 'شعلے'دوبارہ بنانے کے خواہش مند، اپنے لیے کون سا کردار پسند کیا؟اس کردار کو اداکار سنجیو کمار اور امیتابھ بچن بھی کرنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں: جاوید اختر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:19:20