بچوں میں جھگڑا نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اگر ایسا ہو تو جائیداد کے بٹوارے میں مشکل پیش آئے گی : شاہ رخ کی اپنی سالگرہ کے موقع پر گفتگو
/فوٹوفائلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر کنگ خان نے جہاں ایک کیک اپنی فیملی کے ساتھ کاٹا وہیں دوسرا کیک مداحوں کے ساتھ کاٹ کر انھیں بھی اس خوبصورت لمحے میں اپنا شریک بنایا۔
مداح کے سوال پر شاہ رخ نے بتایا کہ آپ سب کو یہ سن کر عجیب لگے گا لیکن حقیقت یہی ہے ان کے تینوں بچوں کی کبھی لڑائی نہیں ہوتی۔سلمان کے گھر والوں نے کیرئیر کے آغاز میں شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ اداکارہ کا پرانا انٹرویو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان بچوں کے درمیان جھگڑے میں کس کا ساتھ دیتے ہیں؟گھر والوں نے مجھے صبر کرنا سکھا دیا، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شاملشاہ رخ خان خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی اداکار ہیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر اسٹار نے خود بتادیابالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری خان آج اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ منارہے ہیں
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
خون میں انفیکشن دو سالوں کے اندر اندر موت کا باعث بن سکتا ہے، رپورٹکچھ عوامل سیپسس کے بعد موت کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں، بشمول زیادہ عمر کے بھی
مزید پڑھ »
اکنامکس کا نوبل انعام؛ دولت کی عدم مساوات پر کام کرنے والے 3 ماہرین کے نامنوبل انعام حاصل کرنے والے تینوں ماہرین امریکی جامعات میں پڑھاتے ہیں
مزید پڑھ »