خون میں انفیکشن دو سالوں کے اندر اندر موت کا باعث بن سکتا ہے، رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

خون میں انفیکشن دو سالوں کے اندر اندر موت کا باعث بن سکتا ہے، رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کچھ عوامل سیپسس کے بعد موت کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں، بشمول زیادہ عمر کے بھی

خون میں انفیکشن دو سالوں کے اندر اندر موت کا باعث بن سکتا ہے، رپورٹایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خون میں انفیکشن جسے sepsis کہا جاتا ہے، سے متاثرہ نصف افراد چند سالوں میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔

ڈنمارک کے محققین کی رپورٹ کے مطابق سیپسس کے ساتھ ایمرجنسی میں داخل ہونے والے 50 فیصد سے کچھ زیادہ مریض دو سال کے اندر اندر ہلاک ہوئے۔ ڈنمارک کے آرہس یونیورسٹی اسپتال میں کلینیکل ایپیڈیمولوجی کے ایک سینئر سائنس دان فن نیلسن نے کہا کہ ہم نے پایا کہ کچھ عوامل سیپسس کے بعد موت کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں، بشمول عمر بڑھنے کے عمل کو بھی۔

نیلسن نے اسپتال کی ایک نیوز ریلیز میں مزید کہا کہ اس کے علاوہ ڈیمنشیا، دل کی بیماری، کینسر اور اسپتال میں داخلے سے قبل گزشتہ چھ ماہ سے سیپسس سے متاثر رہنے کے حالات نے بھی دو سال کی درمیانی مدت کے دوران مرنے کے خطرے کو بڑھایا۔امریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ کا خط، 30 دن کا الٹی میٹم دے دیاعمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائماخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟اگر آپ کرکٹ فالو کرتے ہیں تو آپ نے گزشتہ 2 سالوں کے اندر ایک نئی اصطلاح 'Bazball' ضرور سنی ہوگی جو کہ خاص طور پر انگلش کرکٹ ٹیم سے منسوب ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
مزید پڑھ »

آپ کا فریج کون سے خطرناک انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے؟آپ کا فریج کون سے خطرناک انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے؟اپنی زندگی میں 60 فیصد خواتین اس انفیکشن میں مبتلا ہوتی ہیں جس میں اہم کردار فریج کا بھی ہے: تحقیق
مزید پڑھ »

دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارجدل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارجسُپر اسٹار کے دل کے اندر ایک اسٹنٹ لگایا گیا
مزید پڑھ »

بیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودابیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودایہ مصنوعی پودا قدرتی پودوں کے مقابلے میں زیادہ مقدار میں کاربن کشید کر سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:33:07