آپ کا فریج کون سے خطرناک انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

آپ کا فریج کون سے خطرناک انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اپنی زندگی میں 60 فیصد خواتین اس انفیکشن میں مبتلا ہوتی ہیں جس میں اہم کردار فریج کا بھی ہے: تحقیق

موجودہ دور میں فریج کے بغیر زندگی گزارنا مشکل ہے کیونکہ ہم فریج میں بہت سے کھانوں کو محفوظ کرتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہےکہاسی حوالے سے ایک امریکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنی زندگی میں 60 فیصد خواتین اس انفیکشن میں مبتلا ہوتی ہیں جس میں اہم کردار فریج کا بھی ہے۔یو آئی ٹی کیا ہے؟

ای کولی نامی بیکٹیریا عام طور پر آنتوں میں رہتا ہے جو انفیکشن کا سبب ہونے کا ذمہ دار ہے، ناقص حفظان صحت، جنسی سرگرمی اور خراب صحت بھی انفیکشن کے بڑھنے کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگر اس انفیکشن کا بروقت علاج نہیں کروایا جائے تو یہ پیشاب کی نالی میں شدید تکلیف اور جلن کا سبب بن سکتا ہے اور یہ گردوں تک پھیل جانے کے بعد آپ کیلئے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستمبر کن 2 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئیستمبر کن 2 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئیآئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین نے اس بار کون سے دو ستاروں کا انتخاب کیا ہے؟
مزید پڑھ »

فون پکڑنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟فون پکڑنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟فون پکڑنے کے انداز سے آپ کی شخصیت، برتاؤ، جذبات اور یہاں تک کہ زندگی کے بارے میں آپ کا نقطہ نظر بھی ظاہر ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »

نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خاننیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خانآرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا ان سے کہتا ہوں نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں اور آپ کی طرف سے کم ہونی چاہئیں
مزید پڑھ »

تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشافتمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشافتحقیق کے مطابق گاڑی کے اور جلتی ہوئی لکڑی سے نکلنے والے دھوئیں کے چھوٹے ذرات سے پھیپھڑوں کے ٹیومر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا کی کمپنی واٹس ایپ کے فیچر ویو ونس کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہے
مزید پڑھ »

روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم کو اڑانے میں امریکا کے علاوہ کس کی معاونت شامل تھی؟روسی گیس پائپ لائنز نارڈ اسٹریم، اور نارڈ اسٹریم 2 کو دھماکوں سے اڑانے میں کون کون سے ممالک نے تعاون کیا، ترک میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:30:07