تحقیق کے مطابق گاڑی کے اور جلتی ہوئی لکڑی سے نکلنے والے دھوئیں کے چھوٹے ذرات سے پھیپھڑوں کے ٹیومر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشافایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی میں موجود باریک ذرات ان خواتین میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ہو۔
اگرچہ تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، لیکن ایک اندازے کے مطابق ہر برس تقریباً 6000 ایسے افراد اس بیماری سے مرتے ہیں جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ہوتی۔ 2017 میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق 2008 سے 2014 کے درمیان برطانیہ میں کبھی تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح دُگنی ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر بم برسا دیئے؛ 5 فلسطینی شہید اور 4 زخمیشہید ہونے والوں میں الفتح کے اسیر کمانڈر زکریا زبیدی کا بیٹا بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثرمخصوص انزائم کینسر کے ساتھ ساتھ دماغ کے خلیوں کو بھی متاثر کرنے میں بھی ملوث کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںاب میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو سزا دیے بغیر چھوڑنے کے حق میں نہیں: کملا ہیرس کا ٹم والز کے ہمراہ مشترکہ انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
پنجاب میں بجلی 14 روپے سستی کرنیکا اعلان، 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گامسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی 14 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈارپاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: نائب وزیر اعظم
مزید پڑھ »
ارینج میرج یا پسند کی شادی؟ پاکستانیوں کے رجحان پرگیلپ سروے رپورٹ جاریگیلپ پاکستان کے مطابق ارینج میرج کرنے والوں میں لڑکیوں کی شرح زیادہ ہے
مزید پڑھ »