کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثر

پاکستان خبریں خبریں

کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مخصوص انزائم کینسر کے ساتھ ساتھ دماغ کے خلیوں کو بھی متاثر کرنے میں بھی ملوث کیا گیا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتارآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے اگلے ایڈیشن میں زمبابوے شاملباسکٹ بال چیمپئن شپ، پنجاب کی ٹیموں نے میلہ لوٹ لیاگھر کے اندر ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلیچوہوں پر کیے گئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ کینسر کی ایک نئی دوا دماغی بیماریوں جیسے الزائمر کے علاج میں مدد کر سکتی ہے۔محققین نے کہا کہ IDO1 inhibitors ادویات کو کینسر جیسے میلانوما، لیوکیمیا اور چھاتی کے کینسر کے علاج کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ ادویات کینسر کے خلیات کی مدافعتی...

لیکن محققین نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ دوائیں الزائمر جیسی دماغی بیماریوں کے ابتدائی مراحل کا بھی علاج کرنے کے قابل ہو سکتی ہیں کیونکہ یہی انزائم دماغ کے خلیوں کو متاثر کرنے میں بھی ملوث کیا گیا ہے۔ سینئر محقق ڈاکٹر کیٹرین اینڈریسن نے کہا کہ اس آئی ڈی او 1 انزائم کو روکنا خاص طور پر ایسے مرکبات کے ساتھ جن کی پہلے انسانی طبی آزمائشوں میں کینسر کے لیے تحقیقات کی جا چکی ہیں، ہمارے دماغ کو بڑھاپے اور نیوروڈیجنریشن سے ہونے والے نقصان سے بچانے میں ایک بڑا قدم ہو سکتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارخون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

موجودہ نسل میں کینسر کی شرح میں اضافہموجودہ نسل میں کینسر کی شرح میں اضافہیہ نتائج بعد کی نسلوں میں کینسر کے بڑھتے خطرے کے شواہد میں اضافہ کرتے ہیں، سرکردہ محقق
مزید پڑھ »

کیٹو ڈائٹ لبلبے کے سرطان کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیقکیٹو ڈائٹ لبلبے کے سرطان کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تحقیقنئی تحقیق میں کینسر کی ایک کمزوری کی نشاندہی کی گئی جو اس مہلک ترین پر کینسر کی عام قسم کا نیا علاج وضع کرسکتی ہے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیابانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیاجیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بانی پی ٹی آئی کے ماضی کے بیانات کی روشنی میں مزید حقائق بھی سامنے لائے گئے
مزید پڑھ »

ویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرارویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرارماہرین نے پھیپھڑوں کے کینسر میں متبلا تقریباً 5,000 لوگوں میں ویپنگ اور سگریٹ دونوں کی شرحوں کا سراغ لگایا
مزید پڑھ »

اگر کوئی شخص خود لاپتا ہو گیا تو بھی تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے: سندھ ہائیکورٹاگر کوئی شخص خود لاپتا ہو گیا تو بھی تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے: سندھ ہائیکورٹلاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وفاقی اورصوبائی حکومت موثر اقدامات کریں: عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:07:27