نوبل انعام حاصل کرنے والے تینوں ماہرین امریکی جامعات میں پڑھاتے ہیں
اکنامکس کا نوبل انعام؛ دولت کی عدم مساوات پر کام کرنے والے 3 ماہرین کے ناماراکین اسمبلی کی سہولت کیلیے چاروں صوبائی اسمبلیوں میں خصوصی پاسپورٹس دفاتر قائمبھارت میں قید پاکستانی ماہی گیر 7 سال بعد رہاوزارت داخلہ کا اسلام آباد انتظامیہ کو شہر میں کسی بھی اجتماع کو روکنے کا حکمپاکستانی ٹینس پلیئر گلوبل انکاؤنٹر فیسٹیول جوبلی گیمز کیلیے منتخبپشاور ہائیکورٹ: راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظوراکنامکس کا نوبل انعام؛ دولت کی عدم مساوات پر کام کرنے والے 3 ماہرین کے ناماقتصادیات...
ان ماہرین کے تشکیل کردہ ادارے مختلف سیاسی اور معاشی نظاموں کے جائزے کی بنیاد پر افراد میں آمدنی کے وسیع فرق کو کم کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ نوبل کمیٹی برائے اقتصادیات کے سربراہ جیکب سوینسن نے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ممالک کے درمیان آمدنی میں وسیع فرق کو کم کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیمسٹری کا نوبیل انعام پروٹینز پر کام کرنے والے 3 سائنسدانوں کو دینے کا اعلانتینوں سائنسدانوں کو یہ اعزاز زندگی کی بنیاد سمجھے جانے والے پروٹینز کے اسٹرکچر پر کیے جانے کام پر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نامنوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو کو دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا
مزید پڑھ »
2024 کا نوبل انعام برائے ادب جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کے نامہان کانگ کا سب سے کامیاب ناول 'The Vegetarian' (2007) ہے جس نے انہیں عالمی شہرت بخشی
مزید پڑھ »
فزکس کا نوبل انعام، مصنوعی ذہانت کے بانیان کے نامطبعیات کا نوبل انعام امریکی سائنس دان جان ہوپ فیلڈ اور برطانوی کینیڈین کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہِنٹن کو دیا گیا
مزید پڑھ »
رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
مزید پڑھ »
بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پر حیرت ہوتی ہے، ثنا خانسابقہ بھارتی اداکارہ اپنی بیویوں کے تنگ لباس پر فخر کرنے والے مردوں پر برس پڑیں
مزید پڑھ »