سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغام

پاکستان خبریں خبریں

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

فواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف بیان نہ دیں، عمران خان

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل چودھری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کرلیا گیا، بانی پی ٹی آئی اور فیصل چودھری کمرہ عدالت میں کافی دیر گلے مل کے گفتگو کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے فیصل چودھری کو پارٹی پالیسی کے مطابق چلنے کی ہدایت کردی، بانی پی ٹی آئی نے فیصل چودھری کے ذریعے فواد چودھری کو بھی پیغام بھجوایا جس میں کہا کہ فواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ اور پارٹی کے خلاف بیان بازی...

بانی پی ٹی آئی سے فیصل چودھری کو لیگل ٹیم سے نکالنے کی سفارش کی، بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کو بھی معاملات ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی، فیصل چودھری اور سلمان اکرم راجہ کے مابین صلح صفائی کے وقت بیرسٹر علی ظفر بھی موجود تھے، بانی پی ٹی آئی کمرہ عدالت میں دیر تک فیصل چودھری سے بغل گیر رہے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

عمران خان نے سلمان اکرم اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی، فواد کیلئے سخت پیغامعمران خان نے سلمان اکرم اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی، فواد کیلئے سخت پیغامبانی پی ٹی آئی نے فیصل چوہدری کو پارٹی پالیسی کے مطابق چلنے کی ہدایت کر دی: ذرائع
مزید پڑھ »

پارٹی سے نکالنے کی باتوں سے سروکار نہیں، بانی پی ٹی آئی کا لیگل ایڈوائزر ہوں،: فیصل چوہدریپارٹی سے نکالنے کی باتوں سے سروکار نہیں، بانی پی ٹی آئی کا لیگل ایڈوائزر ہوں،: فیصل چوہدریبانی پی ٹی آئی کو صاف بتا دیاتھاکہ ڈی چوک پراحتجاج میں پارٹی لیڈرشپ غائب ہوگئی تھی اور کارکن بے یار و مددگار تھے: فیصل چوہدری کی گفتگو
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، 2023 میں فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست دینے والی کراچی وائٹس اپنے اعزاز کا دفاع کریگی
مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہچوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:38:56