ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، 2023 میں فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست دینے والی کراچی وائٹس اپنے اعزاز کا دفاع کریگی
پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز 26 اکتوبر سے ہورہا ہے، ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، ایونٹ کا اختتام 19 دسمبر کو ہوگا۔
سرفراز احمد کی قیادت میں 22 سے 26 اکتوبر 2023 تک قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے فائنل میں فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست دینے والی کراچی وائٹس اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیاذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے محسن نقوی کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے
مزید پڑھ »
'لگتا ہے دودھ پینا بند کر دیا'، چاہت فتح کے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر منفرد مشورےچاہت فتح علی خان فرسٹ کلاس کرکٹر تھے، وہ قائداعظم ٹرافی کے 1983 اور 1984 کے سیزن میں لاہور کی ٹیم کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
شکیب الحسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میرا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، بنگلادیشی آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمالپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا
مزید پڑھ »
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
مزید پڑھ »
پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاچیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا
مزید پڑھ »