ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے بھی متاثرہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ہے۔اس سال ڈی آئی خان میں میں یہ تیسرا پولیو کیس ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں پولیو کے کیسز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ اسی طرح ملک بھر میں نئے کیس کے بعد پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہوگئی ہے۔کچھ روز قبل ہی ضلع گھوٹکی میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آیا تھا، جس سے رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 47 ہوگئی تھی۔ ضلع گھوٹکی کی تحصیل خان گڑھ کی یو سی خانپور مہر کے رہائشی 3 سالہ بچے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحقرواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 39 ہوگئی، 28 اکتوبر کو ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغا کیا جائے گا: ذرائع ایمرجنسی آپریشن سینٹر
مزید پڑھ »
بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں تعداد 46 ہوگئیقلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (WPV1) کی تصدیق
مزید پڑھ »
غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے دو روز میں 50 سے زائد بچے شہیداس جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد مجموعی شہادتوں کی ایک تہائی سے زائد ہے اور کئی بچے لاپتا ہیں، ٹیم لیڈر یونیسیف
مزید پڑھ »
روزانہ 100 سگریٹ پینے کا اعتراف کرنیوالے شاہ رخ خان نے سگریٹ چھوڑدی2017 میں ایک تقریب کے دوران شاہ رخ نے بتایا تھا کہ میں اپنے بچوں آریان، سہانا اور ابراہم کی خاطر سگریٹ نوشی اور شراب نوشی چھوڑنے کا ارادہ کر رہا ہوں
مزید پڑھ »
پاکستان میں پولیو کی نئی مریضوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہو گئیبلوچستان اور خیبر پختونخوا میں چار بچوں کو پولیو وائرس سے متاثر ہونے کے بعد پاکستان میں پولیو کی مجموعی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ پولیو مٹانے کی مہم کے حکام نے یہاں جمعرات کو بتایا کہ لاککی ماروات، پیشین، چامن اور نوشکی سے ایک لڑکی اور دو لڑکوں میں پولیو وائرس کا ثبوت ملا ہے۔
مزید پڑھ »
مالی حالات سے تنگ ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی ہدایتکار نے خودکشی کرلیرواں سال مارچ میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی جس کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »