رواں سال مارچ میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی جس کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئے تھے
— فوٹو:فائلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرو پرساد بینگلورو میں کرائے کے اپارٹمنٹ میں اکیلے رہائش پذیر تھے، ہفتے کے روز پڑوسیوں نے فلیٹ سے بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع دی۔پولیس رپورٹ کے مطابق ہدایت کار نے 4 روز قبل پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔
دوسری جانب رپورٹس کے مطابق گرو پرساد قرض میں جکڑے ہوئے تھے اور ان پر قرض واپسی کیلئے دباؤ تھا، ان کے خلاف کئی مقدمات بھی عدالت میں زیر سماعت تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ نویں جماعت کے طالبعلم نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کر لیکراچی؛ نویں جماعت کے طالبعلم نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کر لی
مزید پڑھ »
فلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتاربھارتی فوجی اہلکار نے دوسری شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے تنگ تھا
مزید پڑھ »
سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو 5 ماہ تک کیوں منایا گیا؟بھارتی ہدایتکار نے حیران کُن وجہ بتا دی
مزید پڑھ »
ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، کاشف نثارہدایتکار کاشف نثار نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
مزید پڑھ »