سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو 5 ماہ تک کیوں منایا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو 5 ماہ تک کیوں منایا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بھارتی ہدایتکار نے حیران کُن وجہ بتا دی

سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو 5 ماہ تک کیوں منایا گیا؟بھارتی فلم انڈسٹری کے ہدایتکار سورج برجاتیا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ رومانوی سین کرنے کے لیے 5 ماہ تک منایا گیا تھا۔

ہدایتکار سورج برجاتیا نے کہا کہ جب میں نے سلمان خان کو ‘پریم رتن دھن پایو’ کی مرکزی ہیروئن کا نام بتایا اور تصاویر دکھائیں تو وہ حیران رہ گئے تھے اور پھر اُنہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے متعلق سوچنے کے لیے مجھ سے کچھ وقت مانگ لیا تھا۔ ہدایتکار نے کہا کہ سلمان خان فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ میں کام کرنے کے لیے تو راضی ہوگئے تھے لیکن وہ سونم کپور کیساتھ رومانوی سین کرنے میں ہچکچا رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا ریلیف ختم اور بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 روپے تک بڑھ جائے گا30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا ریلیف ختم اور بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 روپے تک بڑھ جائے گاوفاقی حکومت نے جولائی 2024 میں بجلی کابنیادی ٹیرف بڑھایا تھا لیکن اضافے سے ماہانہ200 یونٹ تک والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے استثنیٰ دیا تھا
مزید پڑھ »

ہمارے یہاں اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسیہمارے یہاں اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسیاداکارہ نے چند ماہ تک اپنی دوسری شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
مزید پڑھ »

بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

’فیروز کو سلمان کہتی ہوں‘، حمائمہ نے بھائی کو امیتابھ اور سلمان خان سے تشبیہ دیدی’فیروز کو سلمان کہتی ہوں‘، حمائمہ نے بھائی کو امیتابھ اور سلمان خان سے تشبیہ دیدیاداکارہ حمائمہ ملک کا بھائی فیروز خان کے ہمراہ ایک ڈیجیٹل انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دیاماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دیالو نڈن میں پاکستانی انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو شاہ رخ خان، فواد خان اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانوی قرار دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:08:48