ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دیا

エンٹرٹینمنٹ خبریں

ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دیا
ماہرہ خانسلیم کریمشاہ رخ خان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

لو نڈن میں پاکستانی انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو شاہ رخ خان، فواد خان اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانوی قرار دیا۔

میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں، ماہر خانپاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔

اس ایوارڈ شو کی تقریب میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ شرکت کی تھی جہاں میزبان نے ماہرہ خان سے انوکھا سوال پوچھا۔ اس سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ شاہ رخ خان، فواد خان اور ہمایوں سعید کو میرے ساتھ رومانس کے لیے اسکرپٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن میرے شوہر سلیم کریم کو کسی اسکرپٹ کی ضرورت نہیں۔ماہرہ خان نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اسی وجہ سے میرے شوہر سلیم کریم، ان تینوں اسٹارز سے زیادہ رومانوی ہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان نے اکتوبر 2023 میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ دوسری شادی کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ماہرہ خان سلیم کریم شاہ رخ خان فواد خان ہمایوں سعید

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر ہاؤس کے 2 پنجرے خالی ہیں، فیصل کنڈی کا وزیراعلیٰ پختونخوا پر جوابی وارگورنر ہاؤس کے 2 پنجرے خالی ہیں، فیصل کنڈی کا وزیراعلیٰ پختونخوا پر جوابی وارچند روز قبل علی امین گنڈا پور نے فیصل کریم کنڈی کو ویلا منڈا قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیبالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان اور ان کے سابق شوہر علی عسکری نے 2007 میں شادی کی تھی، لیکن دونوں نے 2015 میں راہیں جدا کر لی تھیں
مزید پڑھ »

حبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دیحبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دیفنکار جوڑی نے نادیہ خان کو کرارا جواب دے دیا
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجبھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجاداکار نے خاتون الزام کو بےبنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
مزید پڑھ »

وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریوزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:58:07