فلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتار

Latest-News خبریں

فلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بھارتی فوجی اہلکار نے دوسری شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے تنگ تھا

بھارت میں فوجی اہلکار اجے نے اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرکے پولیس کو چکمہ دینے کے لیے فلم دریشم کی طرح منصوبہ بندی کی تھی۔

جیوتسنا طلاق یافتہ تھی جس کے باعث اجے کی فیملی نے شادی کرانے سے انکار کردیا اور رشتے داروں میں اپنے بیٹے کی شادی کرادی۔ ادھر جیوتسنا اپنے اہل خانہ کو ایک دن کے لیے سہلیی کے گھر رہنے کہہ کر اجے کے پاس پہنچ گئی جس نے کولڈ ڈرنک میں نشہ آور دوا پلائی اور پھر گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوجی بالی وڈ فلم سے متاثر، گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش دفنا دیبھارتی فوجی بالی وڈ فلم سے متاثر، گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش دفنا دیاجے نے دوسری خاتون سے شادی کے بعد جیوتسنا کو نظر انداز کرنا شروع کر دیا اورجان چھڑانے کیلئے قتل کا منصوبہ بنایا : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

اکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااشتہار چھ سال سے بھارتی سینما گھروں میں ہر فلم کی نمائش میں دکھایا جارہا تھا
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافسدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافمشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداداسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداد3 جنگجوؤں کو قتل کرنے کے 24 گھنٹوں بعد بھی اسرائیلی فوج کو اندازہ نہیں ہوا کہ ان میں سے ایک یحییٰ السنوار ہیں
مزید پڑھ »

عدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، مقدمہ معطل کرنے کا حکمعدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، مقدمہ معطل کرنے کا حکمدرخواست پر سماعت میں جسٹس صلاح الدین پنہور نے سوال کیا کہ درخواست گزار کہاں جا رہی تھیں؟ وکیل نے بتایا ماہ رنگ بلوچ امریکا جا رہی تھیN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:33:57