مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کیا گیا تھا
اور گلوکار کی اچانک موت نے ان کے مداحوں کو دنیا بھر میں صدمے سے دوچار کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس 18 کی حالیہ قسط میں تاجندر بگّا نے یہ انکشاف کیا کہ ایک نجومی جو ان کا قریبی دوست تھا، اس نے سدھو موسے والا کو آگاہ کیا تھا کہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے اور انہیں جلد از جلد ملک چھوڑ دینا چاہیے۔ تاجندر نے مزید بتایا کہ انہوں نے بھی سدھو کو اس خطرے کے بارے میں آگاہ کیا تھا، اس واقعے کے بعد مذکورہ نجومی سے دوبارہ رابطہ کرکے مشورہ بھی طلب کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خاناداکارہ نے ڈائریکٹر کے مطالبات سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟پرانے کلپ میں منیشا نے رنبیر کی ہونے والی بیوی کے بارے میں بتایا اور ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں بھی پیشگوئی کی
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرارسپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »
جاوید بٹ کے قتل پر گھر دینے کا وعدہ ہوا، ملزمان نے ریکی کیسے کی؟ تفتیش میں مزید انکشافاتملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے لیے منصوبہ بندی ڈھائی ماہ قبل کی: پولیس
مزید پڑھ »
ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی سے قبل بیٹی سے فون پر آخری چیز کیا کہی؟ملائیکہ کی والدہ نے انکشاف کیا کہ ان کی کئی سال پہلے طلاق ہوگئی تھی لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے وہ لوگ ساتھ رہ رہے تھے
مزید پڑھ »
سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے دورے سے متعلق دعویٰ جھٹلا دیا گیاپاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 22 ستمبر کو غیر ملکی سفارت کاروں کے ایک قافلے کو بم دھماکے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں سفارت کاروں کے وفد کے صوبے میں داخلے یا اس دورے سے متعلق پیشگی آگاہ نہیں کی گئی تھی، تاہم ایک دستاویز کے مطابق حکومت کو دورے سے آگاہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »