ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی سے قبل بیٹی سے فون پر آخری چیز کیا کہی؟

Father خبریں

ملائیکہ اروڑا کے والد نے خودکشی سے قبل بیٹی سے فون پر آخری چیز کیا کہی؟
Kareena KapoorMalaika AroraSuicide
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ملائیکہ کی والدہ نے انکشاف کیا کہ ان کی کئی سال پہلے طلاق ہوگئی تھی لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے وہ لوگ ساتھ رہ رہے تھے

__فوٹو: فائل

اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور امریتا اروڑا کے والد انیل مہتا نے بدھ کو عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی تاہم پولیس کو خودکشی کی اصل وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔انیل مہتا نے خودکشی سے قبل کیا کہا؟فون پر انہوں نے کہا کہ میں بہت تھک چکا ہوں اور اپنی زندگی سے بیزار ہوں، مجھے لگتا ہے میں بیمار ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kareena Kapoor Malaika Arora Suicide

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیانیل اروڑا کی موت پر ملائیکہ اروڑا کے سابقہ شوہر ارباز خان بھی ان کے گھر پہنچ گئے
مزید پڑھ »

ملائیکہ اروڑا نے والد کی خودکشی کے بعد اپنے پہلے بیان میں کیا کہا؟ملائیکہ اروڑا نے والد کی خودکشی کے بعد اپنے پہلے بیان میں کیا کہا؟جس وقت انیل اروڑا نے خودکشی کی ملائیکہ اس وقت والد کے گھر میں موجود نہیں تھیں۔
مزید پڑھ »

بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیبالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

ملائیکہ کے والد کی خودکشی، واقعے کی صبح کیا ہوا تھا، والدہ نے پولیس کو بتادیا؟ملائیکہ کے والد کی خودکشی، واقعے کی صبح کیا ہوا تھا، والدہ نے پولیس کو بتادیا؟ملائیکہ اروڑا کے والدین میں علیحدگی اس وقت ہوئی جب وہ 11 سال اور ان کی بہن اداکارہ امریتا راؤ 6 سال کی تھیں
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغپی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:08:31