کراچی؛ نویں جماعت کے طالبعلم نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کر لی
طالبعلم رافع کی امتحانی فیس بھی جمع نہیں کی جا سکی اور چند ماہ سے فلیٹ کا کرایہ بھی ادا نہیں کیا گیا تھا
اس حوالے سے ہیڈ محرر شریف آباد اے ایس آئی عمران لودھی نے بتایا کہ شریف آباد کے علاقے لیاقت آباد الاقصیٰ مسجد کے قریب فلیٹ سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی ہوئی لاش ملی جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 17 سالہ رافع کے نام سے کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
مزید پڑھ »
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلییونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی: پنجاب یونیورسٹی
مزید پڑھ »
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
گراہم بیراٹ نے سیلیریئک اُگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیاگلوسٹر سے تعلق رکھنے والے گراہم بیراٹ نے 5.89 کلوگرام کے وزن کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا سیلیریئک اُगा کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد اسرائیلی بمباری میں اضافہ؛ 71 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاہیا کا 16 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے
مزید پڑھ »