گلوسٹر سے تعلق رکھنے والے گراہم بیراٹ نے 5.89 کلوگرام کے وزن کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا سیلیریئک اُगा کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
’’سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں کی جارہی ہیں‘‘فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوتایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہیوٹیلٹی اسٹورز پر170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمیبلاول بھٹو کا پْنہل چانڈیو گاؤں کے 16 شہدا کو خراجِ عقیدتبرطانیہ میں ایک شخص نے 5.89 کلو گرام سبزی اجمود اُگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
گلوسٹر سے تعلق رکھنے والے گراہم بیراٹ کو گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے جمعرات کو یہ تصدیق کی گئی کہ ان کی اگائی سبزی نے دنیا کے سب سے وزنی سیلیریئک کا نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس سبزی کے بڑا ہونے کی وجہ یا تو وزن ہے یا اس کی لمبائی لیکن یہ وجہ اس کی خوبصورتی نہیں ہے۔ ان میں کچھ انتہائی بدصورت ہیں۔
گراہم نے اس کے علاوہ اور بھی بڑی سبزیاں مقابلے میں پیش کیں جس میں ایک کھیرا بھی شامل تھا جو ان کو دوسرا ریکارڈ دِلوانے سے رہ گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ سیلیریئک بھارت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈامریکی شہری نے 60 فٹ کے فاصلے سے انڈر ہینڈ شاٹ اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے بڑی ٹوپی بنانے کا ریکارڈجوشوا نے یہ ریکارڈ 17 فٹ اور 9.5 انچ لمبی کیپ پہن کر قائم کیا
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے وزنی آلو بخارہجنوبی افریقی کاشت کاروں نے 462 گرام وزنی آلوبخارہ اگا کر ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »
ایک منٹ میں ہدف پر 28 دھاتی چوپ اسٹکس پھینکنے کا ریکارڈاس سے قبل ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ 2020 میں قائم کیا تھا
مزید پڑھ »
گاڑی میں بیٹھ کر بنجی جمپ لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈآٹھ بنجی تاروں سے باندھی گئی کار کو 213 فٹ اور 3 انچز کی بلندی سے کرین سے نیچے چھوڑا گیا
مزید پڑھ »
دنیا کے سب سے بڑے پنیر کیک کا نیا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل Kraft-Heinz پلانٹ نے 2013 میں سب سے بڑے چیز کیک کا ریکارڈ قائم کیا تھا
مزید پڑھ »