آٹھ بنجی تاروں سے باندھی گئی کار کو 213 فٹ اور 3 انچز کی بلندی سے کرین سے نیچے چھوڑا گیا
حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروعچیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلمECC، بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختممیجر راجا عزیز بھٹی کا یوم شہادت آج منایا جائے گاپہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدفایک پیشہ ور اسٹنٹ ڈرائیور نے گاڑی میں بیٹھ کر بنجی جمپ لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
نسان فرانس کی جانب سے پیرس بزنس ڈسٹرکٹ میں منعقد کرائی گئی اس ورلڈ ریکارڈ کی کوشش کے لیے ایک پروفیشنل اسٹنٹ مین اور ریس ڈرائیورلورینٹ لاسکو کا انتخاب کیا گیا۔نسان مارکیٹنگ ڈائریکٹر جیروم بِگوٹ کا کہنا تھا کہ قاشقائی ای-پاور کو متعدد ٹی وی کمرشلز میں دکھائے جانے کے بعد یہ اسٹنٹ ایک منطقی اقدام ہے۔PTI والے پاؤں پڑتے،اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرناچاہیے، فیصل واوڈا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گاڑی کی بنجی جمپنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائماسٹنٹ میں شامل نسان کی قشقائی ای-پاور گاڑی آٹھ بنجی ڈوریوں سے جڑی ہوئی تھی
مزید پڑھ »
امریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈامریکی شہری نے 60 فٹ کے فاصلے سے انڈر ہینڈ شاٹ اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »
امریکی نوجوان کی ’بائیک سرفنگ‘ کا ریکارڈ بنانے کی کوشش19 سالہ نوجوان نے تقریباً 200 میٹر تک ’بائیک سرفنگ‘ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں
مزید پڑھ »
ڈاکوؤں نے چلتی گاڑی پر راکٹ لانچر کے برسٹ مارے، کچے میں زخمی اہلکار کا بیانگاڑی خراب نہیں تھی نہ ہی راستے میں رکی تھی، ڈاکو گنے کے کھیت میں گھات لگا کر بیٹھے تھے جنہوں نے چلتی گاڑی پر حملہ کیا: زخمی اہلکار کا بیان
مزید پڑھ »
لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیںدنیا بھر میں سب سے زیادہ آڈیو گانے ریکارڈ کرانے پر 1994 میں انکا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا
مزید پڑھ »
ایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںگنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
مزید پڑھ »