گاڑی کی بنجی جمپنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

پاکستان خبریں خبریں

گاڑی کی بنجی جمپنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسٹنٹ میں شامل نسان کی قشقائی ای-پاور گاڑی آٹھ بنجی ڈوریوں سے جڑی ہوئی تھی

وزن کم کرنا انفیکشن کیخلاف بھی تحفظ فراہم کرسکتا ہے، تحقیقطیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے بلا مقابلہ صدر منتخبافغان طالبان کی سرحد پار سے فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہپی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی بازیابی کیلیے آئی جی اسلام آباد فوری ہائیکورٹ طلبایک پیشہ ور اسٹنٹ ڈرائیور نے گاڑی کے اندر بیٹھ کر bungee جمپنگ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

نسان فرانس کمپنی نے پیرس کے علاقے Puteaux میں واقع بزنس ڈسٹرکٹ میں عالمی ریکارڈ کا اہتمام کیا اور لارنٹ لاسکو نامی ایک پیشہ ور اسٹنٹ مین اور ریس کار ڈرائیور کو اسے انجام دینے کیلئے ہائر کیا۔ آٹھ بنجی ڈوریوں سے جڑی نسان کی Qashqai e-Power کار کو 213 فٹ اور 3 انچ کی اونچائی پر کرین سے گرایا گیا جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی طرف سے سب سے اونچی کار بنجی جمپ کا اعزاز حاصل کیا اور مقرر کردہ ہدف پورا کیا۔

نسان کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر جیروم بگیٹ نے کہا کہ یہ اسٹنٹ ایک منطقی اقدام لگتا ہے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ مختلف ٹی وی اشتہارات میں قشقائی ای پاور کو اسکیٹ بورڈنگ اور پینٹ بال جیسے کھیلوں میں شامل کیا گیا ہے۔اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسیسڑک کنارے اسٹال لگانے والا معذورشخص ارب پتی بن گیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی سب سے چوڑی زبان کا عالمی ریکارڈ قائمدنیا کی سب سے چوڑی زبان کا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل کا ریکارڈ امریکی شہری برائن تھامسن کا ہے، جس کی زبان 3.49 انچ چوڑی تھی
مزید پڑھ »

’ بھٹے پر اینٹیں بناتا تھا‘، ارشد ندیم کی کامیابی پر والد کی آنکھ سے آنسو نکل پڑے’ بھٹے پر اینٹیں بناتا تھا‘، ارشد ندیم کی کامیابی پر والد کی آنکھ سے آنسو نکل پڑےارشد ندیم نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا اور انہوں نے 92.97 میٹر تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قرارگزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قراریہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »

موبائل فونز کے سب سے بڑے ذخیرے کا عالمی ریکارڈ قائمموبائل فونز کے سب سے بڑے ذخیرے کا عالمی ریکارڈ قائمشہری نے 2008 میں نوکیا فونز کو اکٹھا کرنا شروع کیا
مزید پڑھ »

اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیااداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراندیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:41:57