رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 39 ہوگئی، 28 اکتوبر کو ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغا کیا جائے گا: ذرائع ایمرجنسی آپریشن سینٹر
/ فائل فوٹوذرائع ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جاں بحق بچوں کا تعلق کراچی اوربلوچستان سے ہے۔
ذرائع ای او سی نے بتایا کہ جاں بحق بچہ عبداللہ بن قاسم ٹاؤن ڈسٹرکٹ ملیرکارہائشی تھا جبکہ جاں بحق 2 بچوں کا تعلق بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ اور کوئٹہ سے تھا۔ ذرائع ای او سی نے یہ بھی بتایا کہ رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے، سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 12 ہے، رواں سال کراچی سے پولیو کے 4 کیس رپورٹ ہوئے، پولیوکیسز ملیر، ضلع شرقی اور کیماڑی سے رپورٹ ہوئے۔سندھ میں 10، خیبر پختونخوا میں 5 ، پنجاب اور اسلام آباد میں ایک ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا
ذرائع ای او سی کے مطابق بلوچستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 20 ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 5، پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا۔طبعی موت کے بجائے ایف 16 طیارے یا بم سے شہید ہونے کو ترجیح دوں گا، یحییٰ سنوار کی پرانی ویڈیو وائرل
Children Karachi Killed Kpk Polio
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرینسال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں پرحملوں میں سب سے زیادہ چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اب تک 7 چینی شہری جاں بحق ہوچکے
مزید پڑھ »
کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہکراچی میں اب تک خناق سے 100 سے زیادہ بچے انتقال کرچکے اور خناق کی بیماری سے حفاظتی ٹیکے سے بچاؤ ممکن ہے: حکام محکمہ صحت
مزید پڑھ »
لبنان پر اسرائیل کے تابڑ توڑ حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 492 ہوگئی، حزب اللہ کے بھی جوابی وارلبنان کی وزرات صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 38 بچے اور 58 خواتین شامل ہیں
مزید پڑھ »
یحییٰ سنوار کی شہادت، حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئےاسماعیل ہنیہ سے قبل رواں سال جنوری میں اسرائیل ان کے نائب صالح العروری کو بیروت میں ڈرون حملے میں شہید کیا
مزید پڑھ »
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیسے شہید کیا گیا؟ ریکی کی ویڈیو سامنے آگئیڈی ایس پی علی رضا کو رواں سال جولائی میں شہید کیا گیا تھا
مزید پڑھ »