یحییٰ سنوار کی شہادت، حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے

Gaza خبریں

یحییٰ سنوار کی شہادت، حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسماعیل ہنیہ سے قبل رواں سال جنوری میں اسرائیل ان کے نائب صالح العروری کو بیروت میں ڈرون حملے میں شہید کیا

— فوٹو:فائلمارچ 2004 میں حماس کے بانی شیخ احمد یاسین غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے جبکہ اس کے ایک ماہ بعد اپریل 2004 میں شیخ یاسین کے جانشین عبدالعزیز الرنتیسی بھی غزہ میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہوئے۔

31 جولائی کو اسرائیل نے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران آنے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کردیا تھا۔ ان کی شہادت کے بعد حماس کی قیادت یحییٰ سنوار کے ہاتھوں میں آگئی تھی اور 16 اکتوبر کو وہ بھی اسرائیلی فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار بھی موجود تھے اور وہ جاں بحق ہوگئے۔

حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی اور حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔اس کے علاوہ اسرائیل حماس کے اہم رہنماؤں کو بھی نشانہ بنا چکا ہے، ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردیحماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردیحماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں
مزید پڑھ »

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکینیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکیہفتے کے روز لببان پر اسرائیلی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے اور 195 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےیحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےایک عمارت پر بمباری میں 3 کمانڈرز ہلاک ہوئے جن میں سے ایک یحییٰ سنوار ہوسکتے ہیں، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

ویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےاسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »

یحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیایحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیاحماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:45:53