اس جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد مجموعی شہادتوں کی ایک تہائی سے زائد ہے اور کئی بچے لاپتا ہیں، ٹیم لیڈر یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا کہ غزہ میں واقع جبالیہ کیمپ پر گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی بمباری سے 50 سے زائد بچے شہید ہوگئے۔
وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد تقریباً 20 ہزار سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ جنگ ک دوران کئی بچے لاپتا ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملے میں بچوں کی بڑی تعداد میں شہادت ہوئی ہے اور اس بمباری سے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »
غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیاسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی کلینک پر بمباری، نومولود سمیت 4 افراد شہیداسرائیلی بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 61 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہیداسرائیلی فورسز نے ایک ہفتے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، رپورٹ
مزید پڑھ »