غزہ میں اسرائیلی فوج کی کلینک پر بمباری، نومولود سمیت 4 افراد شہید

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کلینک پر بمباری، نومولود سمیت 4 افراد شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 61 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے

سائٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس، دو فلائی اوورز کی تعمیر پر قرارداد پیش کرنے پر غورہمیں اپنے تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظمقرض پروگرام، آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیںاسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظمپی پی نے وفاق کی طرز پر صوبوں میں بھی آئینی عدالتوں کے قیام کی تجویز دیدیپی آئی اے سے متعلق بیان پر پاکستانی بھائیوں سے معذرت چاہتا ہوں، ذاکر نائیکپاکستان میں آن لائن،ڈیجیٹل مالی لین دین میں اضافہاسرائیلی فوج نے غزہ پر...

عرب میڈیا کے مطابق اس کلینک میں کئی بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل تھے۔ اسرائیلی فوج نے کم سن بچوں کی اس عارضی پناہ گاہ کو بھی نہ بخشا۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کے کلینک پر بمباری میں نومولود سمیت 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ دریں اثنا دیرالبلاح میں بھی ایک گھر اسرائیلی بمباری میں تباہ ہوگیا جس میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔غزہ کی وزارت صحت کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ 98 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمیجرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد اور اسکول پر بمباری، 24 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد اور اسکول پر بمباری، 24 فلسطینی شہیدگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے اسرائیلی حملوں میں کل 50 افراد شہید ہوئے، عرب میڈیا
مزید پڑھ »

حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیل کا اعترافحماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیل کا اعترافغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں مارے گئے تین یرغمالیوں میں سے 2 فوجی اہلکار تھے
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
مزید پڑھ »

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہیدغزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید11 ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ کیا ہے: یو این ایجنسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:29:52