غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد اور اسکول پر بمباری، 24 فلسطینی شہید

Gaza خبریں

غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد اور اسکول پر بمباری، 24 فلسطینی شہید
HamasIsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے اسرائیلی حملوں میں کل 50 افراد شہید ہوئے، عرب میڈیا

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مسجد اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 افراد شہید اور 93 زخمی ہوئے۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے اسرائیلی حملوں میں کل 50 افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسجد اور اسکول کوحماس کےکمانڈ اینڈکنٹرول مراکز کے طور پر استعمال کیاجا رہاتھا جبکہ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مسجد اور اسکول میں اسرائیلی بمباری کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے لبنان پر بھی فضائی حملے جاری ہیں اور گزشتہ روز اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر ایک اور بڑا حملہ کیا جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر تاحال ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد واضح نہیں۔بیروت میں داحیہ کے علاقے پر اسرائیلی بمباری سے پورا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، آگ اور بارود فضا میں بلند ہوتا میلوں دور سے دیکھا گیا۔فرانس کی سپورٹ ملے یا نہ ملے دونوں صورتوں میں ہم جیتیں گے مگر آپ کی شرمندگی اسرائیل کی فتح کے بعد بھی گونجتی رہے گی، سرائیلی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
مزید پڑھ »

اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہیدغزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید11 ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ کیا ہے: یو این ایجنسی
مزید پڑھ »

غزہ: المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 40 فلسطینی شہیدغزہ: المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 40 فلسطینی شہیدخیمہ بستی میں اسرائیلی بمباری کے دوران وزنی بموں کے استعمال سے محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ میں 30 فٹ گہرے گڑھے پڑگئے
مزید پڑھ »

غزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہیدغزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہیدحملے میں زخمی ہونے والے 18 افراد کی حالت نازک ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:44:28