غزہ: المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 40 فلسطینی شہید

Gaza خبریں

غزہ: المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 40 فلسطینی شہید
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

خیمہ بستی میں اسرائیلی بمباری کے دوران وزنی بموں کے استعمال سے محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ میں 30 فٹ گہرے گڑھے پڑگئے

/فوٹوبشکریہ الجزیرہغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اب کی بار غزہ کے المواسی کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 60 زخمی ہوگئے۔

جس سے لاشوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے پولیو مہم کےلیے شمالی غزہ جانے والے یو این عملے کو حراست میں لے لیا اور عملے کی گاڑیوں کو بلڈوزروں سے نقصان پہنچایا۔غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہیدمزید برآں نابلوس کے 3 دیہات پر اسرائیلی قبضے کےلیے فلسطینیوں کو جگہ خالی کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد غزہ میں ہزاروں بچے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید کیے جا چکے ہیں، اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار 972 سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 94 ہزار 761 سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے،غزہ پر اسرائیل کی اندھادھند بمباری سے اب تک لاکھوں افراد بے گھر ہوکر کیمپوں میں گزارنے پر مجبور ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدغزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق شہدا میں سے 33 فیصد تعداد بچوں اور 18.4 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

غزہ میں امدادی قافلے پر اسرائیل کی بمباری سے 4 فلسطینی شہیدغزہ میں امدادی قافلے پر اسرائیل کی بمباری سے 4 فلسطینی شہیداسرائیل نے رفح کے اماراتی ہلال احمر اسپتال جانے والے امدادی وفد پر بمباری کی، امریکی تنظیم
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی اسکول پر وحشیانہ بمباری میں 16 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی اسکول پر وحشیانہ بمباری میں 16 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں 5 روز سے جاری ملٹری آپریشن میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی
مزید پڑھ »

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 روز میں 6 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہیداسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 روز میں 6 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جاری حملوں میں گزشتہ روز صبح سے 18 سے زائد فلسطینی شہید کردیے گئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:01:48