حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقات

Govt خبریں

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقات
Imran KhanPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت شامل تھی) نے جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پارٹی کے ایک اہم رہنما نے شرکت کی

اجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں نے جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پارٹی کے ایک اہم رہنما نے شرکت کی۔ فوٹو فائلایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں نے شرکت کی جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پارٹی کے ایک اہم رہنما نے کی۔

ذریعے کا کہنا تھا کہ بنیادی طور پر یہ فیصلہ عمران خان کو کرنا ہوگا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ عمران خان کو علم ہے کہ یہ بیک چینل رابطے کتنے اہم ہیں۔ ذریعے کا اصرار تھا کہ ممکن ہے یہ تبدیلی فوراً نہ ہو لیکن یہ بتدریج اور پائیدار ہوگی۔ ذریعے کا کہنا تھا کہ شورش کی سیاست، فوج پر تنقید اور معیشت کو نقصان جاری رکھنے کی صورت میں پی ٹی آئی کو مزید مشکلات کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ دریں اثناء پی ٹی آئی کے دوسرے درجے کی قیادت کو یہ بھی احساس ہے کہ پارٹی کو اپنی صفوں میں موجود سخت گیر عناصر کو کنٹرول کرنا ہوگا کیونکہ اس وقت مذاکرات و مفاہمت کی سیاست کی ضرورت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک چینل رابطے دوبارہ فعالپاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک چینل رابطے دوبارہ فعالایک باخبر ذریعے نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لیے بیک چینل رابطوں کو دوبارہ فعال کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ ان رابطوں کا مقصد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تناؤ کو کم کرنا اور مثبت نتائج حاصل کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے 'وارئیر-8' مشق کے شرکا سے ملاقات کیآرمی چیف نے 'وارئیر-8' مشق کے شرکا سے ملاقات کیجنرل عاصم منیر نے پاکستان اور چین کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق 'وارئیر-8' کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے راہیں تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:55:31