حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
— فوٹو:فائلاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسپیکر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے کی تجویز اسپیکر نے دی، ان کی تجویز کو پی ٹی آئی اور حکومت دونوں نے تسلیم کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، مذاکرات کا مقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام اور جاری تناو میں کمی لانا ہو گا اور فریقین جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے۔مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے: حکومتی ذرائعخیال رہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا، مفاہمت کی فضا پیداکرنے کےلیے پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش قبول...
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیش کش قبول کی ہے، سیاست میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہوتا ہے، انتشار نہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لیعلی امین مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے، بانی پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق ہدایات دیں: پشاور میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبمذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج پر تحمل کا مظاہرہ کیا ریڈ زون کی سکیورٹی یقینی بنائیں گے، اسحاق ڈارعدالتی حکم پر حکومت نے وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی سے رابطے کا ٹاسک دیا لیکن کوشش ناکام رہی، سفیروں کو بریفنگ
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلانڈی چوک مظاہرین سےخالی کروالیا، بشریٰ بی بی میں ہمت ہےتوآگے آکر دکھائیں،ڈی چوک آنےوالےکوگرفتارکریں گے، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہوی پی این کی ایکٹویشن اور استعمال کا عمل مزید ہموار کرنے کا کام کررہےہیں: وزیر مملکت برائے آئی ٹی
مزید پڑھ »