علی امین مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے، بانی پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق ہدایات دیں: پشاور میں پریس کانفرنس
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے۔
انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاجوں سے متعلق بات ہو رہی ہے کہ سخت اقدامات ہوں گے، جڑواں شہروں میں بھاری نفری تعینات کرنے کا بھی کہا گیا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودبیرسٹر گوہر، وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب سے گزارش ہے ہم ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں: رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: پی ٹی آئی رہنمابانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں کہ ان کے خاندان سے کوئی بھی سیاست میں شامل نہیں ہوگا: شیخ وقاص اکرم کی گفتگو
مزید پڑھ »
ڈیل نہیں ہوگی، 24 نومبر کو پورا پاکستان نکلے گا، کنول شوزبرانا ثناء اللہ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںپی ٹی آئی رہنما نے ٹرمپ کی فتح سے امیدیں باندھ کی، جیت کو جمہوریت کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »
عمران خان کے امریکا مخالف بیانات پر معذرت سے متعلق خط پر پی ٹی آئی کا ردعملامریکا میں پی ٹی آئی نے لابنگ فرم کی خدمات نہیں لیں بلکہ واشنگٹن میں قائم پرسنل ریلیشنز فرم کی خدمات لی تھیں: سجاد برکی
مزید پڑھ »