امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسن

Pti خبریں

امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی

— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کے ساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئی ہیں، جہاں یہ ضمانت ملی ہے ہم عمران خان سے متعلق معاملے کو ترجیح دیں گے۔ جیو نیوز کی امریکی انتخابات کے حوالے سے جاری خصوصی ٹرانسمیشن میں بات کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھاکہ ہم نےکبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، نہ کوئی امید لگائی تھی اورنہ ٹرمپ کے جیتنے پر کوئی امید لگا کربیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عدلیہ، پارلیمان اور پرامن احتجاج کا سہارا لیا ہے، ہم نے انہی پلیٹ فارمز کا استعمال کیا ہے، کبھی کسی لیڈر نے میٹنگز میں نہیں کہا ٹرمپ آئے گا اور عمران خان کو آزاد کرائے گا، یہ ایک پروپیگنڈے کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ امریکا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پی ٹی آئی کے لوگوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے آواز ٹھائی اور امریکا میں بھی ان کو پذیرائی ملی ہے، میرا خیال ہے ٹرمپ کی ٹیم کے ساتھ ان کی دو یا 3 میٹنگز ہوئی ہیں، جہاں یہ ضمانت ملی ہے ہم اس معاملے کو ترجیح دیں گے، اب اس کا کیا مطلب ہے کیا نہیں ہے ہم نہیں جانتے نا ہی ان سے براہ راست رابطہ ہے اور نا ہی ہم ٹرمپ کی جیت سے کوئی امید لگا کر بیٹھے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپصدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 27 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ کملا ہیرس 19 ریاستوں میں کامیاب رہیں
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیاغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیاصرف غزہ میں حماس کیساتھ دو بدو جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »

پاک ہند تعلقات اور نواز شریفپاک ہند تعلقات اور نواز شریف‎پاکستان اور ہندوستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے اپنے خطوں میں بیٹھے...
مزید پڑھ »

لوگوں نے میرے نکاح کا مذاق اڑایا جس پر نکاح نامہ سوشل پر دکھانا پڑا: مدیحہ اماملوگوں نے میرے نکاح کا مذاق اڑایا جس پر نکاح نامہ سوشل پر دکھانا پڑا: مدیحہ اماممجھ سے غلطی ہوگئی، میں نے اپنے نکاح کی تصویر دکھا کر لوگوں کو سچ بتانے کی کوشش کی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئےصحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:28:23