وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وی پی این کی ایکٹویشن اور استعمال کا عمل مزید ہموار کرنے کا کام کررہےہیں: وزیر مملکت برائے آئی ٹی

— فوٹو:فائلحکومت نے وی پی این کی رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا تھاکہ حکومت محفوظ کمیونیکیشنز کی ضرورت سے پوری طرح واقف ہے۔

انہوں نے کہا کہ وی پی این کی ایکٹویشن اور استعمال کا عمل مزید ہموار کرنے کا کام کررہےہیں، وی پی این کی ایکٹیویشن کےعمل تک صورت حال جوں کی توں رہے گی۔ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر، وزیر مملکت کا تمام ایپس 100 فیصد فعال ہونیکا دعویٰ خیال رہے کہ اس سے قبل وزارت داخلہ نے وی پی این کی بندش کیلئے 30 نومبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی اور پی ٹی اے کو غیر قانونی بندش کے احکامات جاری کیے تھے۔

اُدھر ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہونے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں، وائی فائی ہو یا موبائل ڈیٹا سروس کسی بھی صورت انٹرنیٹ کا استعمال ذہنی کوفت کا سبب بنے لگا ہے۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ کی سست روی سے ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات آنے لگے ہیں اور اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ ٹیسٹ کا معاملہ: جیو کی خبر پر ایکشن، طلبا کو ایڈمٹ کارڈز جاری ہونا شروع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا وی پی این کی بندش پر تحفظات کا اظہارسینیٹ قائمہ کمیٹی کا وی پی این کی بندش پر تحفظات کا اظہاروائیٹ لسٹنگ والی کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلانپی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلانوی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات کی فراہمی ضروری ہے، پی ٹی اے
مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیاپی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیارجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات فراہم کرنا اہم ہے
مزید پڑھ »

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاپاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکانوی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکانپی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی
مزید پڑھ »

حکومت نے وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کرادیاحکومت نے وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کرادیاPTA regulate VPN for authentic consumers
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:24:22