پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے جس کیلیے ہے۔
اس حوالے سے پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ یومیہ دوسو سے زائد وی پی اینز کی رجسٹریشن کی جارہی ہے، پی ٹی اے کی وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت جاری ہے جس دوران اسٹیک ہولڈرز نے وی پی اینز رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسٹیک ہولڈرز نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار آسان بنانے کی بھی درخواست کی ہے۔
ذرائع پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کے احکامات وزارت داخلہ نے دیے، وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کا اختیار وزارت داخلہ کا ہے، وزارت داخلہ نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلیے 30 نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کررکھی ہے، پی ٹی اے نے یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا اعلان کررکھا ہے۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیارجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات فراہم کرنا اہم ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلانوی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات کی فراہمی ضروری ہے، پی ٹی اے
مزید پڑھ »
پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کردی ہےپی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی ہے۔ اس درخواست کے ذریعے یومیہ دوسو سے زائد وی پی اینز کی رجسٹریشن کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
ملک میں اتوار کے روز وی پی این کی سروسز سست ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںوی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک میں کوئی ویب سائٹ یا ایپلی کیشن بند ہو
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کا وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے 30 نومبر تک مہلت دی جائے گی۔
مزید پڑھ »