پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات فراہم کرنا اہم ہے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا۔

پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سافٹ ویئر ہاؤسز، کال سنٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری لانسرز اب پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر اپنے وی پی اینز باآسانی رجسٹرڈ کر سکتے ہیں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے ممبران بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جیسا کہ شناختی کارڈ نمبر، کمپنی کی رجسٹریشن کی تفصیلات، اور ٹیکس دہندہ کی حیثیت شامل ہیں.

فری لانسرز کو اپنے پروجیکٹ یا کمپنی کے ساتھ وابستگی کی تصدیق کے ضمن میں لیٹر یا ای میل پر مبنی ثبوت فراہم کرنا ہوں گے۔ درخواست دہندگان کو وی پی این کنیکٹیویٹی کے لئے آئی پی ایڈریس بھی فراہم کرنا ہوگا۔ فکسڈ آئی پی ایڈریس کی صورت میں اسے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔Nov 15, 2024 03:01 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلانپی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلانوی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات کی فراہمی ضروری ہے، پی ٹی اے
مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن آسان کردیپی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن آسان کردیسافٹ ویئرہاؤسز، بینکس، سفارت خانے پی ٹی اے ویب سائٹ پر وی پی این رجسٹرکرسکتے ہیں: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیےپی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیےغیر رجسٹرڈ وی پی این سکیورٹی رسک ہیں، غیر رجسٹرڈ اور غیرقانونی وی پی این سے حساس ڈیٹا تک رسائی ہوسکتی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کیس میں حکومت وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرلعافیہ صدیقی کیس میں حکومت وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرلامریکا کے ساتھ پریزنر ٹرانسفر ایگریمنٹ (پی ٹی اے) کا پرپوزل شیئر کر دیا ہے، نمائندہ وزارت خارجہ نے عدالت کو آگاہ کیا
مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خطوزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خطپی ٹی اے ایسے مواد کو ان پلیٹ فارمز سے فوری ہٹائے، وزارت مذہبی امور، پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »

پاکستان میں وی پی اینز کے ذریعے روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی کروڑوں کوششوں کا انکشافپاکستان میں وی پی اینز کے ذریعے روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی کروڑوں کوششوں کا انکشافشہری وی پی اینز کے ذریعے پابندیوں کو بائی پاس کرتے ہیں اور فحش مواد تک رسائی کی کوشش کی جاتی ہے: ذرائع پی ٹی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:19:59