شہری وی پی اینز کے ذریعے پابندیوں کو بائی پاس کرتے ہیں اور فحش مواد تک رسائی کی کوشش کی جاتی ہے: ذرائع پی ٹی اے
۔ فوٹو فائل
ذرائع پی ٹی اے کے مطابق شہری وی پی اینز کے ذریعے پابندیوں کو بائی پاس کرتے ہیں، پابندیوں کو بائی پاس کرکے فحش مواد تک رسائی کی کوشش کی جاتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے ایک لاکھ ایک ہزار 83 گستاخانہ یو آر ایل اور 8 لاکھ 44 ہزار 8 غیر اخلاقی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیےغیر رجسٹرڈ وی پی این سکیورٹی رسک ہیں، غیر رجسٹرڈ اور غیرقانونی وی پی این سے حساس ڈیٹا تک رسائی ہوسکتی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈواپوزیشن کنزرویٹو پارٹی غیر ملکی مداخت کی کوششوں میں شامل تھی، وزیراعظم کینیڈا
مزید پڑھ »
2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ2023 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 420 پی پی ایم تک پہنچ گئی تھی جو کہ صنعتی انقلاب کے عہد کے مقابلے میں 51 فیصد زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے 20 اضلاع سے حاصل ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقملک بھر کے 26 مقامات کے سیوریج کے نمونے لیبارٹری بھیجے گئے جن میں جنگلی پولیو وائرس کی قسم ڈبلیو پی وی ون کی تصدیق ہوئی ہے
مزید پڑھ »
لگیج وینوں میں اوور لوڈنگ ٹرینوں کے حادثات کا سبب بننے لگیپاکستان ریلویز کی پسنجر ٹرین خیبر میل کے ساتھ منسلک لگیج وینز میں اوور لوڈنگ کا انکشاف ہوا
مزید پڑھ »