بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

پاکستان خبریں خبریں

بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اپوزیشن کنزرویٹو پارٹی غیر ملکی مداخت کی کوششوں میں شامل تھی، وزیراعظم کینیڈا

بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈوہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیںپی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیفاونٹاریو: وزیراعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے انکوائری کمیشن میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت نے سوچ سمجھ کر یہ خوفناک غلطی کی ہے۔ ہمیں کینیڈا کے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جواب دینا ہوگا۔ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد بھی اور اب مزید واضح اشارے ملے ہیں کہ بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری...

جسٹن ٹروڈو کا مزید کہنا تھا کہ انٹیلیجنس معلومات میں یہ سامنے آیا ہے کہ مخالف سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی بھی غیرملکی مداخلت کی کوششوں میں شامل تھی یا شمولیت کا خطرہ موجود تھا۔ سکھوں کی خالصتان تحریک کی حامی شاخ سے منسلک رہنے والے عہدیدار ہردیپ سنگھ نجار پر گذشتہ سال 18 جون میں برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں گوردوارے کے اندر فائرنگ کی گئی جس سے وہ ہلاک ہوگئے۔

اس سے قبل کینیڈا کی پولیس نے کہا تھا کہ بھارتی سفارتکاروں نے کرمنل نیٹ ورک کے ساتھ مل کر سکھوں کو نشانہ بنایا ہے تاہم بھارت نے اس کی تردید کی تھی۔نورا فتیحی کی ’ناچ میری رانی‘ پرفارمنس نے دیوالی پارٹی میں دھوم مچا دیچاہت علی خان کے ’’توبہ توبہ‘‘ پر کرن جوہر کا حیران کن ردعمل26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوکینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوبھارت کینیڈا میں بھارتی مخالفین کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوششیں کر رہا تھا، ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے مزید اقدامات اٹھا سکتے ہیں: جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈوبھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈوکوئی ملک کینیڈا کی سر زمین پر کینیڈین شہریوں کے قتل میں ملوث ہو تو ہم برداشت نہیں کریں گے: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بیان
مزید پڑھ »

لیاقت باغ احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شامللیاقت باغ احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شاملدرج مقدمے میں دہشتگردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ اورکارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھ »

چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیچنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائمخیبرپختونخوا: کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائماپوزیشن لیڈر نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں کے پی ہاﺅس کو سیل کرنے کی مذمت کی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی گمشدگی کو خود ساختہ گمشدگی قرار دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادیپی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادیمیں نے خود لاہور کی مختلف سڑکوں کی ویڈیو بنائی ہے، لاہور میں ہو کا عالم ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:50