کوئی ملک کینیڈا کی سر زمین پر کینیڈین شہریوں کے قتل میں ملوث ہو تو ہم برداشت نہیں کریں گے: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بیان
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سوچنے میں غلطی کی کہ وہ یہاں کینیڈین شہریوں کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتی ہے،۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ سفارتی محاذ آرائی نہیں چاہتے مگر بھارتی حکومت کا ردعمل انکار پر مبنی، معاملہ الجھانے، مجھ پر ذاتی طور پر حملہ کرنے اور کینیڈا کی حکومت کی سالمیت کے خلاف رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےعوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
مزید پڑھ »
امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا وانا کا دورہ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عمائدین کی حمایت پرشکریہ اداکیاپاک فوج بالخصوص کے پی پولیس کو ان کی استعدادکاربڑھانے کیلئے مستقل مدد اور تکنیکی مدد فراہم کرتی رہے گی: جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »
'کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں'، ٹوئنکل کھنا نے ایسا کیوں کہا؟ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں بھارتی اخبار کے لیے ایک کالم لکھا جس میں انہوں نے بھارتی شہریوں کو درپیش مسائل پر بات کی
مزید پڑھ »
چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »