پاک فوج بالخصوص کے پی پولیس کو ان کی استعدادکاربڑھانے کیلئے مستقل مدد اور تکنیکی مدد فراہم کرتی رہے گی: جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دشمن قوتوں اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال، انسداددہشتگردی کی جاری کاروائیوں اور ترقیاتی اقدامات کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ جنرل عاصم منیر نے دشمن قوتوں اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پاک فوج کےغیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ پاک فوج بالخصوص کے پی پولیس کو ان کی استعدادکاربڑھانے کیلئے مستقل مدد اور تکنیکی مدد فراہم کرتی رہے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفآرمی چیف کا دورہ وانا پر قبائلی عمائدین کے تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا، کے پی پولیس کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »
قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیفآرمی چیف کا ضلع اورکزئی کا دورہ، انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات
مزید پڑھ »
شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جائےگا، بلوچستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرینگے: وزیراعظمدہشتگردی نے2018 کے بعد سر اٹھایا اس کا سرکچلا جائےگا،کوئی شک نہیں کہ آرمی چیف کی قیادت میں اس مرحلے کو عبورکریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خانآرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا ان سے کہتا ہوں نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں اور آپ کی طرف سے کم ہونی چاہئیں
مزید پڑھ »
بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
بابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافمیں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »