2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

2023 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 420 پی پی ایم تک پہنچ گئی تھی جو کہ صنعتی انقلاب کے عہد کے مقابلے میں 51 فیصد زیادہ ہے۔

فضا میں ہمارے سیارے کو گرم کرنے والی گیسوں کے اجتماع کی سطح 2023 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور محض 2 دہائیوں میں اس کی مقدار میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں دریافت کیا گیا کہ خام ایندھن کو جلانے کی شرح میں اضافے کے باعث زہریلی گیسوں کا اخراج بڑھا ہے اور جنگلات میں لگنے والی آگ سے یہ مزید بدتر ہوگیا جبکہ درختوں کی کاربن جذب کرنے کی صلاحیت بھی ممکنہ طور پر گھٹ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ محض اعداد و شمار نہیں، درجہ حرارت میں معمولی اضافے سے بھی ہماری زندگیوں اور سیارے پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

خام ایندھن کو جلانے سے ایسی گیسوں کا اخراج ہوتا ہے جو سورج کی روشنی اور حرارت کو ہمارے سیارے کی فضا میں قید کرلیتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرستمبر 2024 میں گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی کم ترین شرح 6.9 فیصد ریکارڈ ہوئی، عوام سے کیے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی: شہباز شریف
مزید پڑھ »

پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےپاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، 2023 میں فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست دینے والی کراچی وائٹس اپنے اعزاز کا دفاع کریگی
مزید پڑھ »

پاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: رپورٹپاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: رپورٹرپورٹ کےمطابق دنیا میں غربت کی شرح میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، دنیا کی ایک اعشاریہ ایک ارب آبادی غربت کا شکار ہے
مزید پڑھ »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:27:15