ستمبر 2024 میں گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی کم ترین شرح 6.9 فیصد ریکارڈ ہوئی، عوام سے کیے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی: شہباز شریف
ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2024 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 9.64 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جو کم ہو کر ستمبر میں 6.93 فیصد پر آگئی۔
ادارہ شماریات نے بتایاکہ اگست کے مقابلے ستمبر میں مہنگائی میں 0.52 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا ستمبر اوسط مہنگائی 9.19 فیصد ریکارڈ کی گئی، ستمبرمیں شہروں میں مہنگائی 0.53 اور دیہاتوں میں 0.50 فیصد کم ہوئی۔ اگست کے مقابلے میں ستمبر میں شہروں میں بیسن، دال چنا، انڈوں، پیاز، گوشت، آلو، مچھلی اور ملک پاؤڈر کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ٹماٹر، سبزیوں، پھلوں، آٹا، دال مسور، مونگ اور مرغی گوشت کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ اگلی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید کم ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے مہنگائی کی سالانہ شرح 6.9 فیصد ہونے پر حکومت کی معاشی ٹیم کی تعریف کی اور کہا کہ اگست 2024 میں 34 ماہ میں پہلی مرتبہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9.
ان کا کہنا تھاکہ اللہ کے فضل و کرم سے عوام سے کیے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی، مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد ہونے سے عام آدمی کو ریلف ملے گا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی متواتر کمی سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے اور شرح سود کم ہونے سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں سپتمبر میں انفلاشن میں کمیپاکستان بلرؤ آف سٹاتسٹک کے مطابق، ستمبر 2024 میں ٹھیکہ قیمت مؤشر (CPI) کی بنیاد پر انفلاشن 6.9 فیصد تک کم ہو گئی ہے جو اگست 2024 میں 9.6 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹمہنگائی کی شرح سال 2023 تک 29.2 فیصد تک کی سطح پر تھی جو 2024 میں کم ہو کر 23.4 فیصد تک رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »
15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ہوگئیمہنگائی میں 0.01 فیصد کا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں14 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانیحالیہ برسوں میں پاکستان نے 7 فیصد سے لے کر 11 فیصد کی شرح سود پر قرض حاصل کیے ہیں
مزید پڑھ »
وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کردی گئیںفیملی پنشن 10 سال تک محدود، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر جرمانہ اور فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »