وی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
وی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسزپاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی سست روی اور ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک سروسز کو بلاک کرنے سے یقینی طور پر آئی ٹی اور اس سے چلنے والی تمام سروسز کو نقصان پہنچے گا۔
سجاد نے واضح کیا کہ ملکی اور بین الاقوامی آئی ٹی کمپنیاں پاکستان میں اپنے کاموں کو بند کرنے یا نمایاں طور پر محدود کرنے پر مجبور ہوں گی۔ اس کے علاوہ حکومت کے یہ اقدام ہماری آئی ٹی کمپنیاں اور ان کی افرادی قوت، اسٹارٹ اپ انٹرپرینیورز، فری لانسرز، اور اس شعبے سے وابستہ ہر فرد کے لیے انتہائی مایوس کن اور حوصلہ شکنی ہو گا جو پاکستان کو ٹیکنالوجی کی عالمی منازل میں سب سے آگے لانے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ آئی ٹی انڈسٹری ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اپنی لڑائی میں دل و جان سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن آسان کردیسافٹ ویئرہاؤسز، بینکس، سفارت خانے پی ٹی اے ویب سائٹ پر وی پی این رجسٹرکرسکتے ہیں: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے خط پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »
وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اےکوئی آئی ٹی بزنس کررہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں: حفیظ الرحمان کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »