وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان خبریں خبریں

وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کوئی آئی ٹی بزنس کررہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں: حفیظ الرحمان کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

/ فائل فوٹو

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نےکہا کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے بند نہیں ہوا، وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی کیونکہ عام آدمی، فری لانسرز اور کمپنیوں کو وی پی این کی ضرورت ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادیوی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادیرجسٹرڈ وی پی این کے استعمال میں قباحت نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانبانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانعمران خان کے دور میں ایک ڈرون حملہ نہیں ہوا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنامریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیااسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیایہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی آئی اے چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں، اونے پونے نہیں بیچ سکتا: وزیرنجکاریپی آئی اے چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں، اونے پونے نہیں بیچ سکتا: وزیرنجکاریپی آئی اے کا خسارہ عوام نہیں اٹھا سکتے اس لیے بیچ رہے ہیں، پی آئی اے قومی اثاثہ ہے اونے پونے نہیں بیچ سکتا: عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »

حکومت بیوروکریسی کیلئے عمران دور میں تیار اصلاحات پر غور کر رہی ہےحکومت بیوروکریسی کیلئے عمران دور میں تیار اصلاحات پر غور کر رہی ہےپی ٹی آئی حکومت میں کابینہ کی جانب سے اس دستاویز کی منظوری کے باوجود بیشتر تر تجاویز پر عمل نہیں ہوا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:49:25