اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیا

Asad Qaiser خبریں

اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیا
Pakistan Tehreek InsafPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

یہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی سینیٹ میں نمائندگی کے بغیر قانون سازی کی کوئی حیثیت نہیں، قائد کی ہدایات کےمطابق احتجاجی تحریک کو مزید مؤثر بنا ئیں گے۔سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Tehreek Insaf Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگ’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلانپی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلانکارکنان اور عوام پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھروں کا گھیراؤ کریں گے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیارانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیاعلی امین گنڈاپور ’ڈرامہ‘ ہے اور پوری پی ٹی آئی اس ’ڈرامے‘ پر لگی ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ مسنگ پرسن ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قراربھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرارکرنا ٹک کی عدالت نے پولیس کی جانب سے اشتعال انگیزی کرنے والے ہندوؤں کیخلاف مقدمے کو طاقت کا غلط استعمال قرار دیا
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان نے پارٹی سینیٹرز کو ہدایت جاری کر دی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیاتحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیااگر علی امین گنڈاپور کو 24 گھنٹوں میں رہانہ کیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج ہوگا، اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:51:59