بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرار

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کرنا ٹک کی عدالت نے پولیس کی جانب سے اشتعال انگیزی کرنے والے ہندوؤں کیخلاف مقدمے کو طاقت کا غلط استعمال قرار دیا

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 6 وکٹیں گنوادیںجلاؤ گھیراؤ کیس؛ پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعبابراعظم بھی کامران غلام کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےذیا بیطس کی دوا پروسٹیٹ کینسر کے مضر اثرات کو زائل کر سکتی ہے، تحقیقگوگل کا اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے چلانے کا معاہدہعالمی بینک کا پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہارچانسلر انتخابات، آکسفورڈ یونیورسٹی کو بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر مشکل کا سامناسندھ سے مزید غریب گھرانوں کو بی آئی...

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کی عدالت میں پولیس کی جانب سے مسجد میں گھس کرہندوؤں کا مذہبی نعرہ لگانے کے خلاف مقدمہ دائرکیا تھا۔ عدالت نے کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے سے کسی کے جذبات مجروح نہیں ہوتے۔ ایس کہنا کہ مسجد میں ہندو نعرے لگانے سے مسلمانوں کو برا لگتا ہے یا ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے بہت عجیب ہے۔

ہندو انتہا پسند عدالت نے پولیس کی جانب سے دائر کیس کو طاقت کا غلط استعمال بھی قرار دیا اور ہندوؤں کی جانب سے مسجد میں اشتعال انگیزی کو معمول کی بات اور جائز قرار دیا۔ عدالت نے دونوں ہندو انتہا پسنوں کو رہا کرنے کا بھی حکم دیا۔چانسلر انتخابات، آکسفورڈ یونیورسٹی کو بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر مشکل کا سامناعمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائماکامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمپنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدمعدالت کا فیصلہ 5 صفر سے آیا جس میں کسی جج کی جانب سے فیصلے کی مخالفت نہیں کی گئی ہے
مزید پڑھ »

سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹسرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹبیوہ شادی کرسکتی ہے، ہمارے مذہب میں یہ ایک عورت کا بنیادی حق ہے: عدالت
مزید پڑھ »

'بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی''بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی'وکٹ کیپر بیٹر نے آفر ملنے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
مزید پڑھ »

مہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیمہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیچھلانگ لگانے والوں میں ایک بے جے پی کا رکن اسمبلی بھی شامل ہے:بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیاچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:13:31